Sunday, October 17, 2021
Home اردو کانگریس نے چین کی دراندازی کو لے کر پھر مودی حکومت پر...

کانگریس نے چین کی دراندازی کو لے کر پھر مودی حکومت پر کیا حملہ


نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ چین ہندوستان کی سرحد میں داخل ہوچکا ہے اور کور کمانڈر سطح کی میٹنگ میں واپس لوٹنے سے انکار کر دیا ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس بحران کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے ملک کے باشندوں کو مطلع کرنا چاہیے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.