Saturday, October 23, 2021
Home اردو سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی طبیعت ناساز، دہلی ایمس میں داخل

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی طبیعت ناساز، دہلی ایمس میں داخل


ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے پر انھیں آج شام دہلی ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کو دو دنوں سے بخار اور کمزوری کی شکایت تھی، جس کے سبب انھیں آج شام 6 بجے کے قریب ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.