Thursday, October 21, 2021
Home اردو حیدرآباد: تاریخی چار مینار کے دامن میں ہر اتوار کو سنڈے۔فنڈے پروگرام...

حیدرآباد: تاریخی چار مینار کے دامن میں ہر اتوار کو سنڈے۔فنڈے پروگرام کی تیاری، انتظامات کا جائزہ


حیدر آباد: شہر حیدرآباد کے ٹینک بنڈ پر سنڈے فنڈے پروگرام کی کامیابی کے بعد ہر اتوار کو تاریخی چارمینار کے دامن میں بھی اسی طرح کے پروگرام کی تجویز کے سلسلہ میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے آج مناسب تیاریوں کے لئے چار مینار کے اطراف کے علاقوں کا معائنہ کیا۔ ان کے ساتھ ملک پیٹ کے مجلسی رکن اسمبلی احمد بلعلہ، کمشنر پولیس حیدر آباد انجنی کمار، سکریٹری محکمہ بلدی نظم ونسق وشہری ترقی اروند کمار اور دوسرے لوگ موجود تھے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.