Tuesday, December 7, 2021
Home اردو جب پرینکا گاندھی کے ساتھ سیلفی کے لئے خواتین پولیس اہلکاروں میں...

جب پرینکا گاندھی کے ساتھ سیلفی کے لئے خواتین پولیس اہلکاروں میں ہوڑ مچ گئی


نئی دہلی: آگرہ میں پولیس حراست میں والمیکی سماج کے نوجوان کی موت کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ دریں اثنا، متاثرہ کنبہ سے ملاقات کے لئے جا رہیں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے قافلہ کو یوپی پولیس نے لکھنؤ-آگرہ شاہراہ پر روک لیا۔ اس دوران پرینکا گاندھی کے ساتھ سیلفی لینے کے لئے خواتین پولیس اہلکاروں میں ہوڑ مچ گئی۔ پرینکا گاندھی تصویر دیتے ہوئے مسکراتی نظر آئیں، اس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.