Tuesday, December 7, 2021
Home اردو سماج وادی پارٹی اور راجبھر کی سہیل دیو پارٹی کے درمیان اتحاد

سماج وادی پارٹی اور راجبھر کی سہیل دیو پارٹی کے درمیان اتحاد


لکھنؤ: اسمبلی انتخابات سے قبل اترپردیش میں تیزی سے بدلتے سیاسی منظر نامے کے درمیان سال 2017 میں بی جے پی حکومت کا حصہ رہنے والی سہیل دیو سماج پارٹی نے بدھ کو مین اپوزیشن سماج وادی پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا کر بی جے پی کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.