Tuesday, December 7, 2021
Home اردو اللہ کے عظیم گھر میں فرزندان توحید کی نماز کے لیے صف...

اللہ کے عظیم گھر میں فرزندان توحید کی نماز کے لیے صف بندی


ان کا کہنا تھا کہ جمعہ کی صبح ایجنسی نے مسجد حرام کے تمام مقامات پر جراثیم کش اسپرے کیا۔ مقدس مقام میں عطر بیزی کی گئی۔ اس موقعے پر80 ہزار لیٹر طہارتی مواد استعمال کیا گیا۔ شاہ فہد توسیع اور مسجد حرام کی دیگر منزلوں میں عطر کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ اس موقعے پر 1500 لیٹر عطریات کا چھڑکاؤ کیا گیا۔

(بشکریہ: العربیہ ڈاٹ نیٹ ۔ حامد القرشی)



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.