Tuesday, December 7, 2021
Home اردو بی جے پی کارکنان پست، 5 میں سے 4 انتخابی ریاستوں میں...

بی جے پی کارکنان پست، 5 میں سے 4 انتخابی ریاستوں میں اقتدار مخالف لہر


آئندہ سال 2022 کی شروعات میں ملک کی جن ریاستوں میں اسمبلی انتخاب ہونے والے ہیں، ان میں سے 4 ریاستوں یعنی اتر پردیش، اتراکھنڈ، گوا اور منی پور میں بی جے پی برسراقتدار ہے۔ بی جے پی کو ان چاروں ریاستوں میں زبردست اقتدار مخالف لہر کا خوف ستا رہا ہے اور پارٹی کارکنان بھی پست ہیں۔ ایسے میں پارٹی نے کارکنان میں جوش بھرنے کے لیے خاص پالیسی تیار کی ہے۔



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments

error: We are sorry, You can\'t Copy it.